متعلقہ سوالات
صرف
1
مصدر جامد مشتق کی کیسے پھچان ھوتی ھے
26 نومبر، 2025Umar Awan
جواب دہندہ

تعریفات کو مدے نظر رکھیں آسانی ہوگی جیسے
مصدر کے اردو ترجمے میں (نا) آتا ہے
مشتق جو مصدر سے بنا ہو جیسے نَصْرٗ سے نَصَرَ
جامد جو نہ کسی سے بنا ہو نہ اس سے دوسرے الفاظ بنیں جیسے زید