متعلقہ سوالات
نحو
1
مصدر خبر بن سکتا ہے
13 فروری، 2025Ammad Aijaz
جواب دہندہ
جی بن سکتا ہے لیکن کسی ذات کا نہیں بن سکتا جیسے زید ضرب کہنا درست نہیں ہوگا بلکہ ایسی جگہ ضرب یا تو فاعل و مفعول کے معنی میں ہوگا یا پھر اس کو مبالغہ پر محمول کریں گے
جواب دہندہ