متعلقہ سوالات
نحو
1
مصدر میمی کی وضاحت کرے
12 اکتوبر، 2025Bilal Bilal
جواب دہندہ

مصدرِ میمی: وہ مصدر ہے جس کے شروع میں میمِ زائدہ ہو، اور وہ مصدرِ اصلی ہی کے معنی دیتا ہے۔
بنانے کا طریقہ:ثلاثی مجرد سے: وزن مَفْعَل (اکثر)، جیسے مَضْرَب (مارنا)، مَدْخَل (داخل ہونا)، مَرْجِع (لوٹنا)۔ جس کا مضارع مکسور العین ہو اور وہ مثال واوی ہو تو مَفْعِل: مَوْعِد (وعدہ کرنا)۔
غیر ثلاثی سے: وزنِ اسمِ مفعول پر، جیسے مُدْخَل (اِدخال)، مُسْتَخْرَج (اِستخراج)۔