متعلقہ سوالات
نحو
1
مصدر کی نحوی تراکیب کیسے ہوگی جب اسکی اضافت فاعل کی طرف ہوتی ہو؟ اور جب مفعول کی طرف اضافت ہوتو مصدر کی تو ترکیب کیسے ہوگی؟
31 اکتوبر، 2024Abubakar 
جواب دہندہ
جب مصدر کی اضافت فاعل یا مفعول کی طرف ہو تو اس وقت فاعل یا مفعول ترکیب میں مضاف الیہ بنیں گے
آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں مضاف الیہ فاعل یا مفعول لیکن ہوں گے وہ ترکیبی لحاظ سے مضاف الیہ ہی ہے