متعلقہ سوالات
نحو
1
مصدر کی پہچان کا طریقہ بتا دیں
13 مئی، 2025Chocolate Queen
جواب دہندہ
مصدر دو طرح کے ہیں
ایک : مجرد کے ان کی پہچان لغت (ڈکشنری) سے حاصل ہوتی ہے
دوسری قسم : مزید کے مصدر ان کے مخصوص اوزان ہیں ان کو یاد رکھنے سے پہچان حاصل ہوگی
جواب دہندہ