متعلقہ سوالات
صرف
1
مصدر کی پہچان کس طرح ہوگی؟؟
22 ستمبر، 2024Iffat zehra 🎀🌷
جواب دہندہ
جس لفظ کے ترجمے میں کرنا یا ہونا کے معنی ہوں وہ مصدر ہوتا ہے
یعنی آپ نے لفظ کا ترجمہ کرنا ہے اگر وہ لفظ کوئی فعل یا کام کرنے کے معنی پر مشتمل ہو اور اس میں زمانہ بھی نا ہو تو مصدر ہوگا