متعلقہ سوالات
نحو
1
مصطفى کونسا صیغہ ہے نیز اس میں اعلال بھی بتا
6 فروری، 2026Zabih ullah
جواب دہندہ

واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افتعال
تعلیل ۔ یہ اصل میں مُصْتَفَیٗ تھا قاعدہ باب افتعال کے فاء کلمے میں صا تو تو تاء افتعال کو طاء سے بدلیں گے پھر قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر مُصْطَفٰی ہوا