متعلقہ سوالات
صرف
1
مضارع کو مضارع کہنے کی وجہ تسمیہ بیان کیجیے
11 مئی، 2024Hafiza
جواب دہندہ
I
وجہ یہ ہے کہ یہ اسم فاعل کے مشابہ ہوتا ہے اور لغوی معنیٰ کے اعتبار سے ایک ہی پستان سے دودھ پینے والے مضارع کہلاتے ہیں۔ گویا اس میں اشتراک کا معنی پایا جاتا ہے