متعلقہ سوالات
نحو
1
مضارع کے دو زمانوں میں سے کون سا حقیقت اور کون سا مجاز ہے یا دونوں ہی حقیقت ہیں تفصیل سے بتائیے
6 اگست، 2025Last King
جواب دہندہ
اکثر علماء کے نزدیک دونوں زمانوں میں حقیقت ہے
اس کی وجہ وہی ہے کہ اعراب میں جو مشابہت ہے وہ اشتراک کی وجہ سے ہے تو اشتراک زمانین حقیقت ہے