متعلقہ سوالات
نحو
1
مضاف الیہ مجرور کیوں ھوتا ھے؟ اِبراھیم غیر منصرف کیوں ھوتا ھے
8 نومبر، 2024Muhammad Umair ATTari
جواب دہندہ
کوئی اسم مضاف الیہ تب ہوتا ہے جب اس سے پہلے مضاف ہو اور مضاف الیہ مجرور اس وجہ سے ہوتا ہے کہ مضاف جر کا عمل کرتا ہے
ابراھیم اس وجہ سے غیر منصرف ہے کہ اس میں دو سبب پائے جا رہے ہیں
ایک علم اور دوسرا عجمہ