متعلقہ سوالات
نحو
1
مضاف اور مضاف الیہ کیسے بنایا جاتا ہے
18 ستمبر، 2024Hasnain kohistani Sawat75
جواب دہندہ
مضاف اور مضاف الیہ دو اسموں سے بنتے ہیں پہلا اسم ہمیشہ نکرہ ہوگا دوسرا معرفہ اس کی پہچان یہ ہوگی کہ ترجمے میں کا کی کے تیرا میرا اس کا ہمارا وغیرہ آئیں گے
جیسے غلام زید زید کا غلام