متعلقہ سوالات
نحو
1
مضاف عامل ہے یا معمول؟؟
19 جون، 2025Bin t e iqbal attaria🍁 Bint e iqbal
جواب دہندہ
مضاف عامل بھی ہمیشہ ہوتا ہے اور معمول بھی ہمیشہ ہوتا ہے
مضاف مضاف الیہ کے لئے ایک عامل ہوگا
جبکہ مضاف بھی ترکیب میں کچھ نا کچھ بنتا ہے تو اس لحاظ سے معمول بھی ہمیشہ ہوگا