متعلقہ سوالات
نحو
1
مضاف مضاف الیہ کی پھچان
3 ستمبر، 2024A.razzaq
جواب دہندہ
مضاف اور مضاف الیہ کی پہچان یوں ہو سکتی ہے
اردو میں ترجمہ کا ،کی،کے تیرا میرا ہمارا تمہارا اس کا وغیرہ آئیں تو وہ مرکب اضافی ہوگا
ان الفاظ کے بعد آنے والا لفظ مضاف الیہ ہوگا اور پہلا مضاف
بقیہ عربی میں
کسی اسم کے ساتھ ضمیر آئے تو اس سے پہلے اسم مضاف ہوگا اور بعد والا اسم مضاف الیہ ہوگا
اسی طرح نکرہ اور معرفہ جمع ہو جائیں تو عموما یہ مضاف مضاف الیہ ہوتے ہیں