متعلقہ سوالات
نحو
1
مضاف پر الف لام آ سکتا ہے یا نہیں
3 دسمبر، 2025Akram Noori تفسیرِ خستہ
جواب دہندہ
اضافت معنویہ میں الف لام مضاف پر داخل نہیں ہو سکتے
البتہ اضافت لفظیہ میں مضاف پر الف لام آ سکتا ہے بشرطیکہ مضاف الیہ معرف باللام ہو یا مضاف الیہ تثنیہ یا جمع مذکر سالم کاصیغہ ہو