متعلقہ سوالات
نحو
1
مُضْطَجِعًا کی صرفی تحقیق
13 مئی، 2025Javeria Mukhtar
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال
اصل میں مضتجعا تھا
قاعدہ : اگر باب افتعال کے فاء کلمہ میں صاد ضاد طاء یا ظاء ہو تو تاء افتعال کو طاء سے بدل دینا واجب ہے
اس قاعدے کے مطابق تاء کو طاء سے بدلا تو مضطجعا ہو گیا