متعلقہ سوالات
نحو
1
مطالع علم الادب من ثلاثہ اوجہ اسکی ترکیب نحوی بتا دیں
15 ستمبر، 2024Hamzailyas Ilyas
جواب دہندہ
مطالع مضاف
علم مضاف مضاف الیہ
الادب مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا
من جار
ثلاثۃ مضاف اوجہ مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق ہوا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ