متعلقہ سوالات
صرف
1
معتدین کی صرفی تحقیق
18 ستمبر، 2026Ubaid Raza
جواب دہندہ

اسم فاعل
صیغہ جمع مذکر
ثلاثی مزید فیہ
باب افتعال
اصلی حروف ع ، د ، ی
اصل میں: مُعْتَدِیُوْنَ تھا
یاء مضموم ماقبل مکسور، مابعد واؤ جمع ہونے کی وجہ سے یاء کی حرکت ماقبل کو دے کر یاء کو حذف کردیا اور اِس کی حالتِ نصبی، جری مُعْتَدِیْنَ ہے