متعلقہ سوالات
نحو
1
معرب اور مبنی پہچانے کا طریقہ
10 نومبر، 2024Oppo A57
جواب دہندہ
معرب وہ کلمہ ہوتا ہے جس کے آخر بدلتا رہتا ہے
جبکہ مبنی وہ کلمہ جس کا آخر نا بدلے
اس کی پہچان کے لیے کوئی قاعدہ کلیہ نہیں البتہ یوں یاد رکھیں
ضمائر۔ اسم اشارہ ۔موصولہ ۔بعض ظروف ا۔سماء استفہام اور شرط سوائے ای اور ایۃ کے ۔تمام حروف ۔ منادی مفرد معرفہ ، لاء نفی جنس کا اسم ، اسماء افعال ، فعل ماضی و امر
یہ تمام چیزیں مبنی ہیں
ایک اور طریقہ یہ ہے کہ جس لفظ کے بارے میں پتہ کرنا ہو کہ معرب ہے یا مبنی تو اس لفظ کی جانچ کریں اس کی مزید تراکیب دیکھیں کہ اس میں کوئی تبدیلی آ رہی ہے یا نہیں یا ہر ترکیب میں ایک جیسا ہے