متعلقہ سوالات
نحو
1
معرب ومنبی کی پہچان کا مکمل طریقہ
2 دسمبر، 2025Fatima Noor
جواب دہندہ
معرب وہ کلمہ ہوتا ہے جس کا آخر کا اعراب عامل کے تبدیل ہونے کی وجہ سے تبدیل ہو جاتا ہے
اور مبنی کا آخر تبدیل نہیں ہوتا بلکہ ہمیشہ ایک حالت پر رہتا ہے
تو مبنی کی پہچان کے لئے یہ فارمولہ یاد رکھیں کہ
اگر کوئی اسم درج ذیل اسماء میں سے ہو تو مبنی ہوگا
اسماء ضمیر
اسماء موصولہ
اسماء افعال
اسماء کنایہ
اسماء اشارہ
اسماء استفہام
اسماء شرط
اور بعض اسماء ظرف
وغیرہ