متعلقہ سوالات
نحو
1
معرفہ مضاف کیوں نہیں ہوتا ؟
29 دسمبر، 2024طالبة 
جواب دہندہ
سب سے پہلے یہ جاننا چاہئے کہ کسی اسم کو مضاف کیوں کیا جاتا ہے
کسی بھی اسم کو مضاف کرنے کی غرض اسے معرفہ کرنا یا مخصوص خاص کرنا ہوتا ہے
جب کوئی اسم پہلے ہی معرفہ ہو تو اسے مضاف کرنے کی ضرورت ہی نہیں کیوں کہ وہ تو معرفہ ہے ہی