Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
🇵🇰 Urdu
Log in
Sign up
Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
🇵🇰 Urdu
Log in
Sign up
ہوم
/
سوالات
/
مَعِیَ میں کتنے کلمے ہیں اور اسم یا فعل کے علامات کونسے ہیں ان میں ؟
متعلقہ سوالات
کوئی سوال ہے؟
ہمارے علماء آپ کی مدد کے لیے تیار ہیں
سوال پوچھیں
صرف
1
مَعِیَ میں کتنے کلمے ہیں اور اسم یا فعل کے علامات کونسے ہیں ان میں ؟
شیئر کریں
رپورٹ
31 مئی، 2025
sana khan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
معی میں دو کلمے ہیں مع اور یاء ان میں اسم کی علامات یہ ہیں مع میں مضاف ہونا اور یاء ضمیر مضاف الیہ ہونا