متعلقہ سوالات
نحو
1
مفرد منصرف صحیح اور مفرد منصرف جاری مجری صحیح کے درمیان کیا فرق ہے تفصیلی سے کہو
11 جون، 2025islam Mujahidul
جواب دہندہ
مفرد منصرف صحیح وہ الفاظ ہوتے ہیں جن کے آخر میں حرف علت نہیں ہوتا
اور جاری مجری صحیح کے آخر میں حرف علت ما قبل ساکن ہوتا ہے