متعلقہ سوالات
نحو
1
مفعول فضلہ یہ کیا ہوتا ہے فضلہ کا معنی مطلب بتا دیں پلیز آج ہی
5 ستمبر، 2024Hamzailyas Ilyas
جواب دہندہ
فضلہ کا مطلب جو کلام میں اہم نا ہو بلکہ اس کا ذکر کرنا اور نا کرنا دونوں برابر ہو مفعول اکثر ضروری نہیں ہوتا بلکہ اس کے بغیر فعل اور فاعل سے کلام مکمل ہو جاتا ہے