متعلقہ سوالات
نحو
1
مفعول مطلق مفعول مطلق کیوں کہتے ہیں
13 فروری، 2025Asif Raza
جواب دہندہ

"مفعول مطلق" اس مفعول کو کہا جاتا ہے جو اپنے فعل کے معنی کو مؤکد (تاکید) کرنے، نوعیت بیان کرنے، یا تعداد واضح کرنے کے لیے آتا ہے۔ اسے "مطلق" اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ اپنے عامل (فعل) کے ساتھ کسی قید کے بغیر آتا ہے