متعلقہ سوالات
صرف
1
مقروةاسكا تحقيق
25 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
صیغہ واحد مؤنث اسم مفعول ثلاثی مجرد مہموز العین از باب فتح یفتح
اصل میں مقروءۃ ہو گیا
قاعدہ
جب ہمزہ سے قبل واو مدہ زائدہ یا یاء مدہ زائدہ یا یاء تصغیر آ جائے تو ہمزہ کو ماقبل حرف حرف کے ہم جنس کرنا جائز اور پھر دونوں کا ادغام کرنا واجب ہے
مندرجہ بالا قاعدہ جاری ہوا تو مقروۃ ہو گیا