متعلقہ سوالات
صرف
1
مقروۃ اصل میں کیا تھے اور ان میں قانون کیسے جاری ہوا
15 جنوری، 2025Siddiqui
جواب دہندہ
قاعدہ
جب ہمزہ سے قبل واو مدہ زائدہ یا یاء مدہ زائدہ یا یاء تصغیر آ جائے تو ہمزہ کو ماقبل حرف حرف کے ہم جنس کرنا جائز اور پھر دونوں کا ادغام کرنا واجب ہے
اصل میں مقروء تھا مندرجہ بالا قاعدہ کے تحت ہمزہ کو واؤ سے بدل کر واؤ کا واؤ میں ادغام کیا تو مقروۃ ہو گیا