متعلقہ سوالات
صرف
1
ملحق بہ رباعی سمجھ نہیں آرہا کوئ آسان تعبیر میں سمجھا دیجئے جزاکم اللہ خیرا کثیرا
24 ستمبر، 2024Muslim
جواب دہندہ
ملحق برباعی کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ثلاثی کلمے میں کسی حرف کا اضافہ کر کے اسے رباعی کے ہم وزن کیا جائے
جیسے ضرب سے ضربب بنانا جو دحرج کے وزں پر ہے