متعلقہ سوالات
صرف
1
ملحق و مزیدفیہ میں فرق
25 نومبر، 2024Muhammad Ismail razzaq Razzaq
جواب دہندہ

ملحق وہ ہوتا ہے جس میں کسی حرف کی زیادتی سے معنی میں زیادتی نہ آئے جیسے جلب سے جلبب
جبکہ مزید فیہ میں کسی حرف کی زیادتی کی وجہ سے معنی میں زیادتی ہو جاتی ہے جیسے کرم اور اکرم