متعلقہ سوالات
نحو
1
منادی میں ترخیم کی جوازی صورتیں بیان کریں
1 نومبر، 2024Nawazali Nawazali nawazali nawazali
جواب دہندہ
منادی کی ترخیم دو صورتوں میں ہوتی ہے
پہلی ہر وہ اسم جس کے آخر میں تاء تانیث ہو اس کی مطلقا جائز ہے
اگر تاء تانیث نا ہو تو پھر
تین شرطیں ہیں
اول چار حرفی یا اس سے زائد ہو
دوم علم ہو
سوم مرکب اضافی یا اسنادی نا ہو