متعلقہ سوالات
نحو
1
منذ، مذ حرف ہے یا اسم کیونکہ یہ حروف جارہ میں بھی ہیں اور اسم ظرف مبنیہ میں بھی؟
25 ستمبر، 2024Deen e Islam
جواب دہندہ
یہ حرف جر اور اسم دونوں طرح استعمال ہوتا ہے
اگر اس کے بعد جملہ یا اسم مرفوع ہو تو اسم ظرف ہوں گے
اور اگر اکیلا اسم۔مجرور ہو تو حرف جر ہیں