متعلقہ سوالات
نحو
1
منصرف اور غیر منصرف کی تعریف
7 اکتوبر، 2024Tehreem Zahid
جواب دہندہ
منصرف وہ اسم جس میں دو اسباب نو اسباب منع صرف میں سے ن پائے جائیں
یا وہ اسم جس طر کسرہ و تنوین بھی آتے ہوں
غیر منصرف وہ اسم جس میں نو اسباب میں سے دو یا ایک جو دو کے قائم مقام ہو پائے جائیں
یا وہ اسم جس پر کسرہ و تنوین نا آتا ہو