نحو
1
منصوبات کتنے ہیں اور کون کون
16 جنوری، 2025Zaigam Furqan
Kaif Aliraza
کراچی
باره قسم کے اسماء منصوب ھوتے ھیں:
مفعول به
- مفعولمطلق
- مفعول له
مفعول فيه
مفعول معه
حال
تمییز
مستثنی
افعال ناقصہ کی خبر
- ما اور لا کی خبر
حروف مشبہ بالفعل کا اسم
۔ لائے نفی جنس کا اسم ۔