متعلقہ سوالات
نحو
1
منویا کی اصل اور تعلیل
6 اپریل، 2025Sidra
جواب دہندہ
منوی صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مجرد لفیف مقرون از باب ضرب یضرب
مادہ : ن و ی
اصل میں یہ صیغہ منوُویٌ تھا
قاعدہ : واؤ اور یاء ایک کلمے میں جمع ہوں اور ان میں سے پہلا ساکن ہو تو واؤ کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے
منووی میں
دوسری واؤ اور یاء جمع ہوئے واؤ یعنی واؤ اور یاء میں سے پہلا ساکن ہے تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو مَنوُیٌّ
پھر یاء کی مناسبت سے واو کے ضمہ کو کسرہ سے بدلا تو منوِیا ہو گیا