متعلقہ سوالات
نحو
1
من اسم موصول کی بارے میں معلومات دو کی یہ اسم ہے یا حرف وغہرہ مکمل معلومات .
3 فروری، 2026Israr uddin
جواب دہندہ

مَنْ اسمِ مبنی ہے، حرف نہیں، اور اس کی چند صورتیں ہیں۔
1. مَنْ کی اقسام:
موصولہ: بمعنی "جو شخص"، عاقل کے لیے۔ وَمِنْهُم مَّن يَسْتَمِعُ إِلَيْكَ (الأنعام: 25)۔
استفہامیہ: مَنْ فَعَلَ هَذَا؟
شرطیہ: مَنْ يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ بِهِ
نکرہ موصوفہ: مَرَرْتُ بِمَنْ مُعْجِبٍ لَكَ (یعنی بِشَخْصٍ مُعْجِبٍ)۔
(یہ حرفِ جر "مِنْ" سے الگ ہے، جو حرف ہے اور میم کے کسرہ سے آتا ہے۔)