نحو
1
من آمن باللہ والیوم الاخر کی ترکیب
1 فروری، 2025یاسر خان
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
من شرطیہ مبتدا
آمن فعل اس میں ھو ضمیر فاعل
ب جار اللہ اسم جلالت معطوف علیہ و حرف عطف الیوم الآخر موصوف صفت ہو کر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
اب اس سے آگے والا جملہ جزاء ہوگا شرط و جزاء ملکر من کی خبر بنیں گے