متعلقہ سوالات
نحو
1
مِنْ اور مُذْ کے معنوی فرق کو بتاۓیں
26 دسمبر، 2024محمد توحید الحنفی 
جواب دہندہ
مذ زمانہ ماضی یا حال کے لئے آتا ہے
اور ظرف بھی ہوتا ہے
من کسی بھی زمانے کے لئے استعمال ہوتا ہے
من کی طرح مذ بھی ابتدائیہ ہوتا ہے اگر مذ کے بعد معرفہ اسم آ جائے