متعلقہ سوالات
نحو
1
من بیانیہ کا ضابطہ کیا ہے
24 اکتوبر، 2024ALI Husnain Rizvi 
جواب دہندہ
من بیانیہ ما یا من کے بعد آتا ہے
اور یہ ما کا بیان ہوتا ہے یعنی ما یا من سے جو چیز مراد ہوتی وہ من بیان کرتی ہے اور من کا ترجمہ اس کی صورت میں یعنی سے درست ہوتا ہے
جیسے ما افسدہ من النفل
ترجمہ
جو وہ روزہ فاسد کر دے یعنی نفل وغیرہ سے