متعلقہ سوالات
نحو
1
من دخلہ کان امنا کی ترکیب کیا ہے؟
27 دسمبر، 2024atiq khan
جواب دہندہ
من شرطیہ مبتدا
دخل فعل ھو ضمیر مستتر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
کا فعل ناقص ھو ضمیر اسم آمنا اسم فاعل ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء شرط و جزاء ملکر من کی خبر
من مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ