متعلقہ سوالات
نحو
1
من رغب عن سنتی فلیس منی ..میں لیس پر فا کا دخول ممتنع ھونا جاے اور یہاں قاعدے کی خلاف کیوں
20 ستمبر، 2024Shakir Ullah 𝚂𝚔༆𝐐𝐀𝐑𝐄༄Bₒₒₛ
جواب دہندہ
جب جواب شرط فعل جامد ہو تو فاء کا دخول واجب ہوتا ہے اور لیس باتفاق نحاۃ فعل جامد ہے اس وجہ سے یہاں فعل دخول واجب ہے نا کہ ممتنع