متعلقہ سوالات
نحو
1
من زاءدہ ھونے کی کیا شرائط ہیں
26 اپریل، 2025Zia Zia
جواب دہندہ
من سے پہلے نفی،نہی استفہام ہو اور من کا مجرور نکرہ ہو تو یہاں من زائدہ ہو سکتی ہے قیاسا جبکہ امام اخفش کے نزدیک ان شرئط میں سے نفی یا نہی کا ہونا ضروری نہیں
جواب دہندہ