متعلقہ سوالات
صرف
1
من قال قال الله فقد كفر اس جملے کا ترجمہ اور بتاؤ کہ دونوں قال کون سے باب سے ہیں
8 دسمبر، 2025Azam Raza
جواب دہندہ
جس نے یہ کہا کہ اللہ نے قیلولہ کیا اس نے کفر کیا
پہلا قال اجوف واوی باب نصر ینصر سے ہے
دوسرا قال اجوف یائی باب ضرب یضرب سے ہے