نحو
1
"من قال قال اللہ فقد کفر" ترکیب کریں اور معنی بیان کریں ۔جواب:سوچ سمجھ کر حل کرنا
25 جنوری، 2026ارمانی خان
Kaif Aliraza
کراچی
من اسم شرط
قال فعل جو ضمیر فاعل
فعل اپنے فاعل سے ملکر قول
قال بمعنی قیلولہ فعل لفظ اللہ اسم جلالت فاعل
فعل اپنے فاعل سے ملکر مقولہ
قول و مقولہ ملکر شرط
ف جزائیہ
قد حرف تحقیق
کفر فعل ھو اس فاعل ۔ فعل اپنے فاعل سے ملکر جزاء
شرط و جزاء ملکر جملہ شرطیہ جزائیہ ہوا ۔
معنی ( جس شخص نے کہا اللہ نے قیلولہ کیا تو اس نے کفر کیا )