متعلقہ سوالات
نحو
1
منْ لم یتعلم الادب فی بیت ابیه لا تستطیع البشر أن تربیه اسکی ترکیب کیجئے؟
28 جنوری، 2025Tahir Jan
جواب دہندہ
من شرطیہ مبتدا
لم یتعلم فعل ھو ضمیر فاعل
الادب مفعول بہ
فی جار بیت ابیه بترکیب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل مفعول بہ اور ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
لا یستطیع فعل البشر فاعل
ان مصدریہ یربی فعل ھو ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء
شرط و جزاء ملکر من کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ