متعلقہ سوالات
نحو
1
من من من من من من المنان ترجمہ جس نے کسی پر احسان کیا وہ اللّٰہ پاک کی طرف سے احسان کیا جاتا ہے ترکیب بتا دیں
3 اکتوبر، 2024Muhammad Saim Fatima 
جواب دہندہ
مَنْ اسم شرط مبتدا
مَنَّ فعل ھو ضمیر فاعل
مِنْ جار مَنّٕ مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
مُنَّ فعل ھو ضمیر نائب الفاعل
مِنْ جار المنان مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل نائب فاعل اور ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء شرط و جزاء ملکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ