نحو
1
من کان لہ شعرٌ فليكرمه کی نحوی ترکیب
5 دسمبر، 2025طالبه 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
من شرطیہ مبتدا
کان فعل ناقص
ل جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل
اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
شعر فعل ناقص کا اسم
کان فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
ف جزائیہ لیکرم فعل اس میں ھو ضمیر فاعل
ھاء ضمیر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہو کر جزاء
شرط و جزاء ملکر خبر
من شرطیہ مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ