متعلقہ سوالات
صرف
1
(من) ھی لابتداء الغایۃ کی ترکیب؟
28 ستمبر، 2025Muhammd Huzaifa
جواب دہندہ
من مبتدا
ھی مبتدا ثانی
ل جار ابتداء الغایۃ مرکب اضافی ہو کر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتۃ کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا ثانی اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو من کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ