متعلقہ سوالات
نحو
1
موسوعہ النحو والصرف والاعراب میں وراءکم کو اسم فعل لکھا ہے اسکا اعراب عامل معمول میں کیا بتائیں گے پہلے یہ جواب موصول ہوا ہے کہ یہ معرب ہے تو یہ ظرف ہو گا تو اس کو عامل کون ہو گا کیونکہ موسوعہ میں دو صورتیں لکھی ہے ایک اسم فعل دوسری ظرف یہ واضح کر دیجئے جزاک اللہ خیرا
8 نومبر، 2024Muneeb Zahra 
جواب دہندہ
جب اسم ظرف ہوگا تو اس کا عامل فعل یا شبہ فعل ہوگا
اور جب یہ اسم فعل ہوگا رو اس صورت میں ظرف سے نقل کر کے بنایا جائے گا
اس میں مزید کیا وضاحت چاہئے