صرف
1
موسیٰ اور یحیٰ میں جو الف مقصورہ ہے وہ تانیث کےلیے ہے یا نہیں؟ موسیٰ اور یحیٰ منصرف ہے یا غیر منصرف اگر منصرف ہے تو کس وجہ سے اور اگر غیر منصرف ہے تو کن کن سبب کی وجہ سے
28 جولائی، 2025
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یہ دونوں عجمی لفظ ہیں ان کے الف مقصورہ تانیث کے لئے نہیں ہوں گے