Logo
موسیٰ عیسی وغیرہ حرکت کے اعتبار سے مبنی ہے پھر وہ کیوں معرب میں شمار ہوتے ہے اعراب تقدیری کی (پہلی صورت) تینوں حالتوں میں اعراب تقدیری ہوتا ہے دوا سموں کا ہے ۱ اسم مقصور ۲ جمع مذکر سالم