متعلقہ سوالات
نحو
1
موصوف صفت میں کتنی چیزوں میں مطابقت ہوتی ہے
2 ستمبر، 2024Muhammad Sajid Malek
جواب دہندہ
موصوف صفت میں دس چیزوں میں سے چار چیزوں میں مطابقت ہونا ضروری ہے
وہ دس چیزیں یہ ہیں
معرفہ و نکرہ
واحد تثنیہ جمع
رفع نصب و جر
مذکر و مؤنث
جواب دہندہ